Rohani Wazifa.07.05.2021

 🌹قرض جیسی مصیبت ہو یا کسی دشمن کا ڈر ہو خاوند ناراض ہو یا والدین کا بیٹا نافرمان ہو ،کمر توڑنے والے مصائب ہو یا پھر ہلاکت میں ڈال دینے والی بیماری ہو ،

ان تمام مشکلات کے لیے ایک نبویؑ عمل


دوستوں ان تمام الجھنوں  اور مصیبتوں کے لیے ہم عاملین سے نئے نئے وظائف اور نئے نئے تعویزات پوچھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

جب کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیشتر مرتبہ ایک ہی عمل بتاتے تھے اور خود بھی کیا کرتے تھے ۔

اکابر علمائے کرام کا بھی یہی معمول رہا ہے اور وہ اپنے گرد حلقہ احباب کو بھی یہی بتاتے رہے ہیں ۔

اگر آپ بھی پریشان ہیں تو پورے یقین کے ساتھ کیجئے ۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔نبوی عمل یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

کسی وقت باوضو ہو کر دو رکعت نماز برائے حاجت ادا کریں 

اس کے بعد اپنے جائز مقصد کے لیے حاجت کے لئے اللہ تعالی سے اپنی زبان میں دعا کرے 

رب کائنات کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں بڑے بڑے عمل اور تعویذوں سے بہتر ہے 90 فیصد صرف پہلی مرتبہ میں ہی کام بن جاتا ہے 


🌿آپ بھی یہ عمل کیا کریں 


تبصرے